the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
روسی وزیر خارجہ سرگرئی لاورف اور ان کے ترک ہم منصب میفلوٹ کاؤسوگلو نے شام میں جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا مگر ساتھ ہی دہشت گرد گروپوں سے لڑتے رہنے کی بھی بات کی۔دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر



بات کرتے ہوئے قزاقستان کی راجدھانی آستانہ میں شام کی صورتحال پر آئندہ ہونے والی میٹنگ پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں وزیروں نے ماسکو اور انقرہ حکومتوں کے درمیان باہمی تعلقات کے تصفیہ طلب امور پر بھی بات کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.